الجھے تو تلخیوں کی حد سے گزر گئے - Urdu Poetry

word best urdu poetry, best no1 urdu poetry blog, sad poetry,gazals, 2 lines poetry

ہفتہ، 7 مارچ، 2020

الجھے تو تلخیوں کی حد سے گزر گئے

الجھے تو تلخیوں کی حد سے گزر گئے 
ٹوٹے تو کرچیوں کی حد سے گزر گئے 
نفرت ہوئی تو بے انتہا ہوئی 
چاہا تو چاہتوں کی حد سے گزرگئے.!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں