بچهڑ کے ياد نہيں كتنے ماه و سال ہوۓ - Urdu Poetry

word best urdu poetry, best no1 urdu poetry blog, sad poetry,gazals, 2 lines poetry

ہفتہ، 7 مارچ، 2020

بچهڑ کے ياد نہيں كتنے ماه و سال ہوۓ

بچهڑ کے ياد نہيں كتنے ماه و سال ہوۓ
سِياه لےکے چلے تهے سفيد بال ہوۓ

ہم اپنا آپ کہيں راستے ميں چهوڑ آۓ
ترے خيال ميں ہم كتنے بے خيال ہوۓ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں