پل کی خوشیاں صدیوں کے غم اٹھارہاہوں - Urdu Poetry

word best urdu poetry, best no1 urdu poetry blog, sad poetry,gazals, 2 lines poetry

اتوار، 22 مارچ، 2020

پل کی خوشیاں صدیوں کے غم اٹھارہاہوں

پل کی خوشیاں صدیوں کے غم اٹھارہاہوں
جرم محبت کی خاطر قید وفا نبھا رہاہوں
ملی جب محفل ہمراز و ہم پیالہ دوستوں کی
جینے دو الجھنوں رفتہ رفتہ غم زندگی بھلا رہا ہوں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں