کہتے رہے ہم سب سے زندگی زندہ دلی کا نام ہے
بے حال ہوئے خود اس قدر جینے کا بہانہ بھول گئے
سوچا نہ تھا الفت کبھی اس موڑ پر لائے گی ہمیں
تیرا پتہ تو یاد رہا خود کا ٹھکانہ بھول گئے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں