Manam Mahway Jamale oo Nami Danam Kuja Raftam - Urdu Poetry

word best urdu poetry, best no1 urdu poetry blog, sad poetry,gazals, 2 lines poetry

اتوار، 22 مارچ، 2020

Manam Mahway Jamale oo Nami Danam Kuja Raftam

Manam Mahway Jamale oo Nami Danam Kuja Raftam

منم محو جما ل او نمی دانم کجا رفتم 

منم محو جما ل او نمی دانم کجا رفتم

شدم غرق دصال او نمی دانم کجا رفتم

میں اُس کے حسن و جمال میں کھویا ہوا ہوں اور نہیں جانتا کہ کہاں جا رہا ہوںمیں اُس کےدیدار میں ڈوبا ہوا ہوں اور نہیں جانتا کہ کہاں جا رہا ہوں

غلام روئے او بودم اسیر بوئے او بودمغبار کوئے

 او بودم نمی دانم کجا رفتممیں 

اُس کے رُخ انور کا غلام ہوں ۔ میں اُس کی خوشبو کا دیوانہ ہوںمیں اُس کی گلی کی اُڑتی ہوءی مٹی ہوں۔ نہیں جانتا کہ کہاں جارہا ہوںبآں 

مہ آشنا گشتم زجان ودل من فدا گشتم

فنا گشتم فنا گشتم نمی دانم کجا رفتم

جب سے اُس چاند سے شناسا ہوا ہوں میں دل و جان سے قربان ہو گیا ہوںمیں کھو گیا ہوں مٹ گیا ہوں ۔ نہیں جانتا کدھر جا رہا ہوں

شدم چون مبتلائے او نہادم سر بپائے

 اوشدم محو لقائے او نمی دانم کجا رفتم

جب سے اُس کے عشق میں پڑا ہوں ۔اپنا سر اُس کے قدموں پہ رکھ دیا ہےمیں ہمہ وقت اُس سے ملا ہوا ہوں ۔ نہیں جانتا کہ کہاں جا رہا ہوں

قلندر بو علی ہستم بنام دوست سر مستم

دل اندر عشق او بستم نمی دانم کجا رفتم

میں بو علی قلندر ہوں دوست کہ نام پر بیخود ہوںمیرا دل محبوب کی محبت میں گرفتار ہے نہیں جانتا کہ کہاں جا رہا ہوں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں